اہم ترین یورپی ملک نے پاکستان کے تمام سابقہ قرضے معاف کرنے کا اعلان کر دیا، کروڑوں یوروز کے نئے قرضے دینے کا اعلان
روم (مانیٹرنگ ڈیسک) قرضے میں دبی ہوئی ملکی معیشت کے لیے ایک یورپی ملک سے خوشخبری آئی ہے، اس اہم ترین یورپی ملک نے پاکستان کے سابقہ تمام قرضے معاف کر دیے ہیں، تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹوڈے کاکہنا ہے کہ اٹلی نے پاکستان کے 6 ارب 40کروڑ روپے کا قرض معاف کر دیا ہے… Continue 23reading اہم ترین یورپی ملک نے پاکستان کے تمام سابقہ قرضے معاف کرنے کا اعلان کر دیا، کروڑوں یوروز کے نئے قرضے دینے کا اعلان