مردان ،ولی خان یونیورسٹی قتل،ملزمان گرفتار
مردان (آئی این پی) عبدالولی خان یونیورسٹی میں جھگڑے اور قتل کا مقدمہ تھانہ شیخ ملتون میں درج کرلیا گیا‘ نامزد 20ملزمان میں سے 8ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عبدالولی خان یونیورسٹی میں جھگڑے اور قتل کا مقدمہ 7اے ٹی اے 302 اور 297 کے تحت تھانہ شیخ ملتون میں درج کرلیا… Continue 23reading مردان ،ولی خان یونیورسٹی قتل،ملزمان گرفتار