ایران نےانتہائی پیچیدہ میزائل چھپا رکھے ہیں،نائب وزیر دفاع
تہران (این این آئی)ایران کے نائب وزیر دفاع قاسم تقی زادہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے انتہائی پیچیدہ نوعیت کے تباہ کن میزائل تیار کررکھے ہیں مگردشمن کو سرپر ائز دینے کے لیے انہیں منظرعام پرنہیں لایا گیا۔ ان میزائلوں کا حال ہی میں کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمال… Continue 23reading ایران نےانتہائی پیچیدہ میزائل چھپا رکھے ہیں،نائب وزیر دفاع