کلفٹن کے پارک سے بیہوشی کی حالت میں ملنے والی لڑکی کے کیس میں نامزد ایک ملزم نے تفتیشی افسر کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا، حیران کن انکشاف کر دیا
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں لڑکی سے آبرو ریزی کے کیس میں نامزد ایک ملزم نے تفتیشی افسر کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق کلفٹن میں لڑکی سےآبرو ریزی کے الزام میں نامزد ملزمان میں سے ایک نے تفتیشی افسر کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔عبداللہ نے… Continue 23reading کلفٹن کے پارک سے بیہوشی کی حالت میں ملنے والی لڑکی کے کیس میں نامزد ایک ملزم نے تفتیشی افسر کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا، حیران کن انکشاف کر دیا