فیفا عالمی کپ قطر 2022 ء،مجموعی طور پر کتنے ارب ڈالرز کی رقم ٹیموں میں تقسیم ہو گی
دوحہ ( این این آئی) قطر میں کھیلے جانے والے فٹ بال کے عالمی کپ میں مجموعی طور پر ایک ارب ڈالرز کی رقم کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ہر ٹیم کو 2کروڑ 50لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم دی جائے گی جبکہ رنر اپ ٹیم 3کروڑ 20لاکھ اور فاتح ٹیم… Continue 23reading فیفا عالمی کپ قطر 2022 ء،مجموعی طور پر کتنے ارب ڈالرز کی رقم ٹیموں میں تقسیم ہو گی