پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

عمیر نیازی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا فوکل پرسن برائے قانونی امور مقرر کر دیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2023

عمیر نیازی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا فوکل پرسن برائے قانونی امور مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)عمیر نیازی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا فوکل پرسن برائے قانونی امور مقرر کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،عمیر نیازی اپنے فرائض منصبی کے حوالے سے چئیرمین عمران خان کو رپورٹ کریں گے ۔