حکومت کا ملک بھر میں سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں محرم الحرام میں سکیورٹی سخت کرنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی کا فیصلہ چاروں صوبوں کی جانب سے درخواست پر کیا گیا، پاک فوج سول آرمڈ فورسز کے ہمراہ… Continue 23reading حکومت کا ملک بھر میں سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری