فواد چوہدری اور اسد عمر کی ناراضگی ختم، انٹرویو کے بارے بھی وفاقی وزیر کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(آ ن لائن ) کابینہ اجلاس میں گرماگرمی کے بعد وفاقی وزراء اسد عمر اور فواد چوہدری نے ناراضگی دور کرتے ہوئے صلح کرلی ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کی دونوں وزراء کو قریب کرنے کیلئے کوششیں کامیاب ہوگئیں ۔ذرائع کے مطابق عثمان ڈارکے دفتر وزیر اعظم سیکریٹریٹ میں… Continue 23reading فواد چوہدری اور اسد عمر کی ناراضگی ختم، انٹرویو کے بارے بھی وفاقی وزیر کھل کر بول پڑے