”دوسری وزارتوں میں منہ مارنا ان کی عادت ہے“کابینہ اجلاس میں فواد چودھری اور شیخ رشید میں نوک جھونک،دلچسپ صورتحال
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزرا شیخ رشید اور فواد چودھری کے درمیان نوک جھونک کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق فواد چودھری کے بیان سے متعلق شیخ رشید نے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر تمام کابینہ ارکان نے شیخ… Continue 23reading ”دوسری وزارتوں میں منہ مارنا ان کی عادت ہے“کابینہ اجلاس میں فواد چودھری اور شیخ رشید میں نوک جھونک،دلچسپ صورتحال