فلوریڈامیں امریکی فوج کا جنگی طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
واشنگٹن(این این آئی)امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ فلوریڈا میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی بحریہ کے مطابق ایف 18 سوپر ہارنٹ طیارہ بحری اڈے پر لینڈنگ کرنے کے لئے اتر رہا تھا کہ رن وے سے ایک میل پیچھے ہی… Continue 23reading فلوریڈامیں امریکی فوج کا جنگی طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک