فلم ’’دوستانہ‘‘ کے 10سال بعد اس کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اور ابھیشیک بچن کی مشہور فلم ’دوستانہ‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف فلم ساز اور ہدایتکار کرن جوہر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم دوستانہ کے 10 سال بعد بننے والے سیکوئل کے اسکرپٹ پر کام… Continue 23reading فلم ’’دوستانہ‘‘ کے 10سال بعد اس کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع