اسرائیلی سنائپرز نے زخمی مظاہرین کو طبی امداد فراہم کرنیوالی فلسطینی نرس کو شہیدکردیا،ماں صدمے سے نڈھال، گریہ زاری کے رقت آمیز مناظرنے دل دہلا دئیے
مقبوضہ غزہ(این این آئی)اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے میں پیش پیش رہنے والی ایک جواں سال فلسطینی نرس کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق 22 سالہ رازان نجار کو جمعہ کی شام مشرقی خان یونس میں اس وقت تاک کر گولیاں ماری… Continue 23reading اسرائیلی سنائپرز نے زخمی مظاہرین کو طبی امداد فراہم کرنیوالی فلسطینی نرس کو شہیدکردیا،ماں صدمے سے نڈھال، گریہ زاری کے رقت آمیز مناظرنے دل دہلا دئیے