فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن کا خام مال پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
ایبٹ آباد (آن لائن) فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن نے خام مال پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے فکس ٹیکس وصولی کا طریقہ کار وضع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس حوالہ سے صوبائی صدر فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن شیر بندی خان مروت نے ہزارہ کے پانچوں اضلاع کے… Continue 23reading فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن کا خام مال پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ