اٹک آئل ریفائنری نے فرنس آئل نہ اٹھانے پر بند کرنے کی دھمکی دیدی
اسلام آباد (آن لائن ) اٹک آئل ریفائنری نے کیپکو ،پی ایس او اور آئی پی پیز کی جانب سے فرنس آئل نہ اٹھانے پر ریفائنری بند کرنے کی دھمکی دے دی۔اٹک آئل ریفائنری انتظامیہ نے ڈی جی آئل کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کیپکو،پی ایس او اور آئی… Continue 23reading اٹک آئل ریفائنری نے فرنس آئل نہ اٹھانے پر بند کرنے کی دھمکی دیدی