فرانس میں ہنگامے پھوٹ پڑے،شدیداحتجاج‘ لوٹ مار کے بعد دکانیں نذر آتش‘13افرادزخمی
پیرس (آن لائن)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یلو ویسٹ تنظیم کے 18 ہفتوں سے جاری احتجاج کے دوران باقاعدہ تشدد کا عنصر شامل ہوگیا اور مظاہرین نے مشہور برانڈز کی دکانوں سمیت کئی کاروباری مقامات میں لوٹ مار کے بعد آگ لگا دی۔ اس آگ سے 2 فائر فائٹر سمیت 11 افراد معمولی زخمی بھی… Continue 23reading فرانس میں ہنگامے پھوٹ پڑے،شدیداحتجاج‘ لوٹ مار کے بعد دکانیں نذر آتش‘13افرادزخمی