فجیرہ دھماکوں میں اسرائیل براہ راست ملوث نکلا، جس مقام پر آئیل ٹینکروں کو حادثہ پیش آیاتھا وہ امریکا کے زیرکنٹرول ہے، سنسنی خیز انکشافات
تہران(این این آئی) مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے جس مقام پر آئیل ٹینکروں کو حادثہ پیش آیاتھا وہ امریکا کے زیرکنٹرول ہے اور فجیرہ دھماکوں کی ذمہ دار اسرائیلی حکومت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی ایشیا میں… Continue 23reading فجیرہ دھماکوں میں اسرائیل براہ راست ملوث نکلا، جس مقام پر آئیل ٹینکروں کو حادثہ پیش آیاتھا وہ امریکا کے زیرکنٹرول ہے، سنسنی خیز انکشافات