شیخ رشید ہر بوٹ میں فٹ ہو جاتے ہیں، غفور حیدری کا وزیر داخلہ پر طنز
لاہور (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اب حکومت میں آنے کی ہماری باری ہے جس کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، 23مارچ مارچ کو اللہ کانام لے کر سڑکوں پر نکلیں گے اور ناجائز و نالائق حکومت کا تختہ الٹ دیں گے، پنجاب میں… Continue 23reading شیخ رشید ہر بوٹ میں فٹ ہو جاتے ہیں، غفور حیدری کا وزیر داخلہ پر طنز