طوفانی لہروں کے باعث مصری ماہی گیروںکی کشی غزہ سے جا ٹکرائی : حادثے میں ایک ماہی گیر لاپتا، چھ کو بچالیا گیا
قاہرہ(این این آئی)مصرمیں خراب موسم اور سمندر میں اٹھنے والی طوفانی لہروں کے باعث ماہی گیروں کی کشتی بے قابو ہو کرغزہ کے ساحل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیرلا پتا ہوگیا ہے جبکہ ریسکیو آپریشن میں چھ کو بچالیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت داخلہ کے… Continue 23reading طوفانی لہروں کے باعث مصری ماہی گیروںکی کشی غزہ سے جا ٹکرائی : حادثے میں ایک ماہی گیر لاپتا، چھ کو بچالیا گیا