حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو غار حرا کی زیارت کروانے کا نیا منصوبہ شروع
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پہلی وحی کے نزول کے مقام یعنی غار حرا کی زیارت کروانے کے لئے ایک نیا منصوبہ شروع کیا ہے۔رائل کمیشن برائے مقدس شہر مکہ و مقدس مقامات کی زیر نگرانی… Continue 23reading حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو غار حرا کی زیارت کروانے کا نیا منصوبہ شروع