کراچی سے پشاور جانیوالی عوام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی
حیدر آباد (این این آئی)کوٹری اور حیدرآباد کے درمیان اپ ٹریک کی پٹری ایک مقام پر ٹوٹ گئی ہے، علاقہ مکینوں نے کراچی سے پشاور جانے والی 13 اپ عوام ایکسپریس ٹرین کو روک کر حادثے سے بچا لیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس نے کوٹری عبور کیا تو… Continue 23reading کراچی سے پشاور جانیوالی عوام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی