گھڑیوں کے ڈیلرز سے پروموشن کسی اور نے نہیں ذلفی بخاری نے کروائی، عمرفاروق ظہور کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کو سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی کے خریدار عمر فاروق ظہور نے کہا ہے کہ دبئی میں گھڑیوں کے ڈیلر سے گھڑی کی پروموشن کسی اور نے نہیں ذلفی بخاری نے کروائی تھی۔ایک انٹرویومیں عمر فاروق ظہور نے کہا کہ ذلفی بخاری نے ہی… Continue 23reading گھڑیوں کے ڈیلرز سے پروموشن کسی اور نے نہیں ذلفی بخاری نے کروائی، عمرفاروق ظہور کا دعویٰ