بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کے لاہور پہنچتے ہی ان کی رہائشگاہ کی سیکیورٹی کس کے حوالے کر دی گئی

datetime 13  مئی‬‮  2023

عمران خان کے لاہور پہنچتے ہی ان کی رہائشگاہ کی سیکیورٹی کس کے حوالے کر دی گئی

لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے لاہور پہنچتے ہی ان کی رہائشگاہ پر پولیس کی سکیورٹی دوبارہ تعینات کر دی گئی ۔ زمان پارک میں عمران خان کی سکیورٹی پر 106پولیس اہلکار تعینات ں گے جو تین شفٹوں میں فرائض سر انجام دیں گے۔ پہلی شفٹ میں 35، دوسری میں 35جبکہ… Continue 23reading عمران خان کے لاہور پہنچتے ہی ان کی رہائشگاہ کی سیکیورٹی کس کے حوالے کر دی گئی

عمران خان کی رہائی، ن لیگ کا فوری احتجاجی جلسوں کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2023

عمران خان کی رہائی، ن لیگ کا فوری احتجاجی جلسوں کا فیصلہ

لاہور(پی پی آ ئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا۔نواز شریف نے قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا،لاہورسمیت بڑے شہروں میں اجلسے کیے جائینگے،لاہورسمیت بڑے شہروں میں اجتجاجی جلسے کیے جائیں گے۔ ذرا ئع کے مطابق… Continue 23reading عمران خان کی رہائی، ن لیگ کا فوری احتجاجی جلسوں کا فیصلہ

عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے سوالات کے جوابات مانگ لئے

datetime 8  مئی‬‮  2023

عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے سوالات کے جوابات مانگ لئے

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف سے سوالات کے جواب مانگتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ایسے شخص کے طور پر جس پر گزشتہ چند مہینوں میں اپنی زندگی پر 2 قاتلانہ حملے ہوئے ہوں، کیا میں شہباز شریف سے سوال پوچھنے کی ہمت کر سکتا ہوں۔… Continue 23reading عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے سوالات کے جوابات مانگ لئے

حکمران انتخابات کا راستہ روکنے کیلئے حکمران آئین شکنی کاراستہ اختیارکررہے ہیں، عمران خان

datetime 7  مئی‬‮  2023

حکمران انتخابات کا راستہ روکنے کیلئے حکمران آئین شکنی کاراستہ اختیارکررہے ہیں، عمران خان

لاہور( این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے کینیڈاکی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر پیٹرک بران نے زمان پارک میں ملاقات کی ۔ملاقات میں پاکستان میں سیاسی صورتحال اورمعاشی پالیسوں کے حوالہ سے گفتگوکی گئی۔عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جلدانتخابات ہی مسائل کاحل ہیں۔ عمران خان نے کہا ملک کو… Continue 23reading حکمران انتخابات کا راستہ روکنے کیلئے حکمران آئین شکنی کاراستہ اختیارکررہے ہیں، عمران خان

عمران خان کے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

datetime 7  مئی‬‮  2023

عمران خان کے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ کے مطابق عمران خان بدھ کو مریدکے میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،جمعرات کو گکھڑ،جمعتہ المبارک کو لالہ موسی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔ عمران خان ہفتے کو… Continue 23reading عمران خان کے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

چوروں کے پیچھے بیٹھی قوتوں کو کہہ رہا ہوں آپ ابھی سے سمجھ جائیں ملک کس طرف جارہا ہے، عمران خان

datetime 7  مئی‬‮  2023

چوروں کے پیچھے بیٹھی قوتوں کو کہہ رہا ہوں آپ ابھی سے سمجھ جائیں ملک کس طرف جارہا ہے، عمران خان

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ساری قوتیں جو چوروں کے پیچھے بیٹھی ہوئی ہیں میں آپ سب کو کہہ رہا ہوں آپ ابھی سے سمجھ جائیں ملک کس طرف جارہا ہے،اسٹیبلشمنٹ کی سمجھ نہیں آرہی آپ کو اس میں کیا مل رہا ہے کہ آپ ان… Continue 23reading چوروں کے پیچھے بیٹھی قوتوں کو کہہ رہا ہوں آپ ابھی سے سمجھ جائیں ملک کس طرف جارہا ہے، عمران خان

جیل اور زیر حراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا،عمران خان

datetime 7  مئی‬‮  2023

جیل اور زیر حراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا،عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل اور زیر حراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا۔عمران خان نے ٹوئٹر پر علی امین گنڈاپور کے ڈیرہ اسماعیل خان میں شاندار استقبالیہ ریلی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 75 استقبالیہ… Continue 23reading جیل اور زیر حراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا،عمران خان

عمران خان نے سپیشل پاور آف اٹارنی تیار کرلی

datetime 6  مئی‬‮  2023

عمران خان نے سپیشل پاور آف اٹارنی تیار کرلی

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپیشل پاور آف اٹارنی تیار کرلی،عدالتی کارروائیوں کے لیے عمران خان نے اپنے متبادل کے طور پر وکیل نعیم پنجوتھہ کو نامزد کردیا۔عمران خان نے کہا ہے کہ سپیشل پاور آف اٹارنی کے تحت سپریم کورٹ، ہائیکورٹس اور کچہری میں نعیم پنجوتھہ کو تمام درخواستیں… Continue 23reading عمران خان نے سپیشل پاور آف اٹارنی تیار کرلی

الیکشن نہ ہونے کی صورت میں عمران خان نے سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا

datetime 6  مئی‬‮  2023

الیکشن نہ ہونے کی صورت میں عمران خان نے سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اگلے ہفتے سے 14مئی تک مسلسل جلسے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر آئیں گے،آئین کے مطابق ملک چلانا چاہتے ہیں، یہ بھیڑ بکریاں سمجھ کر اس خیال میں ہیں کہ الیکشن نہیں… Continue 23reading الیکشن نہ ہونے کی صورت میں عمران خان نے سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا

Page 5 of 596
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 596