عمران خان صحت یاب، دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو گئے
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان قاتلانہ حملے کے بعد صحتیاب ہوکر دوبارہ اپنے پیروں پر چلنے کے قابل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان پر گزشتہ ماہ 3 نومبر کو لانگ مارچ کے دوران حملہ ہوا تھا، انہیں ٹانگ پر چار گولیاں لگی تھیں۔ عمران… Continue 23reading عمران خان صحت یاب، دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو گئے