عثمان بزدار سے ملاقات کیوں کی؟ لیگی قیادت نے چھ اراکین کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب سردار عثماب بزدار سے ملاقات کرنے والے اپنے چھ اراکین صوبائی اسمبلی کو شوکاز نوٹسز جاری کر دئیے،مذکورہ اراکین کی پارٹی رکنیت بھی معطل کر دی گئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جنرل سیکرٹری سردار اویس لغاری نے اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر… Continue 23reading عثمان بزدار سے ملاقات کیوں کی؟ لیگی قیادت نے چھ اراکین کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا