عالمی سرمایہ کاری ثالثی معاہدہ پاکستان کیلئے ممکنہ جال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی توانائی معاہدہ (ای سی ٹی) پرباضابطہ دستخط کرنے کی وجہ سے اسے نئے ثالثی سرمایہ کاری قوانین سے خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، جبکہ اس معاہدے کے تحت کئی بااثرسرمایہ کاروں نے دنیا کے مختلف ٹریبیونلز میں کئی ممالک کے خلاف 35 ارب ڈالر کے لیے مقدمہ… Continue 23reading عالمی سرمایہ کاری ثالثی معاہدہ پاکستان کیلئے ممکنہ جال