پاکستان بہترین متوسط آمدنی والے ممالک میں شامل ہو جائے گا، عالمی بینک نے خوشخبری سنا دی
کراچی(این این آئی) پاکستان میں تعینات عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر الانگھ پاچا میتھو نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری بالخصوص نجی شعبہ میں کی جانے والی سرمایہ کاری کی شرح میں دوگنا اضافہ اور پائیدار ڈھانچہ جاتی اصلاحات سے پاکستان 2025-30 کے دوران 7 فیصد شرح نمو حاصل کر سکتا ہے۔عالمی بینک کے کنٹری… Continue 23reading پاکستان بہترین متوسط آمدنی والے ممالک میں شامل ہو جائے گا، عالمی بینک نے خوشخبری سنا دی