عادل خان کا راکھی سے شادی کے انکار کے بعد ایک اور نیا بیان، مداح تذبذب کا شکار
ممبئی (این این آئی)تنازعات کا شکار رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت عرف فاطمہ کی بزنس مین عادل خان سے دوسری شادی پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عادل خان نے ابتدا میں شادی کی تصاویر اور ویڈیوز کو جعلی قرار دیا تاہم بعدازاں انہوں نے اس حوالے سے کوئی بھی بیان… Continue 23reading عادل خان کا راکھی سے شادی کے انکار کے بعد ایک اور نیا بیان، مداح تذبذب کا شکار