صارفین تیار ہو جائیں، حکومت کا موسم سرما میں روزانہ گیس کی پندرہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) حکومت نے موسم سرما میں گیس کی پندرہ گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کر لیا، صارفین کو چوبیس گھنٹے کے دوران صرف نو گھنٹے گیس دستیاب ہو گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے سردیوں میں طویل گیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول تیار کر لیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ موسم… Continue 23reading صارفین تیار ہو جائیں، حکومت کا موسم سرما میں روزانہ گیس کی پندرہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ