اختلافات ہوجاتے ہیں ،طلاق کی خبریں درست نہیں،شعیب کے قریبی ذرائع کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آنے لگیں ۔خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکی شادی 12 سال رہنے کے بعد ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، ثانیہ مرزا اور شعیب ملک… Continue 23reading اختلافات ہوجاتے ہیں ،طلاق کی خبریں درست نہیں،شعیب کے قریبی ذرائع کا دعویٰ