جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم شہبازشریف نے طارق فاطمی کو بڑا عہدہ دیدیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف نے طارق فاطمی کو بڑا عہدہ دیدیا

؁اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی طارق فاطمی کو تقریبا 8 ماہ بعد قلمدان دیدیا۔طارق فاطمی کو معاون خصوصی کوآرڈینیشن تعینات کردیا گیا ۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔معاون خصوصی طارق فاطمی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا ۔

طارق فاطمی سے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022

طارق فاطمی سے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے احسان مزاری کی وزارت تبدیل کر دی اور ان سے وزارت انسانی حقوق کا قلمدان واپس لیکر انہیں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور بنا دیا گیا ہے جبکہ معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کو بھی نیا قلمدان دیا جائیگا… Continue 23reading طارق فاطمی سے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا گیا

طارق فاطمی کو سرمایہ کاری بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا فیصلہ

datetime 19  اگست‬‮  2017

طارق فاطمی کو سرمایہ کاری بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طارق فاطمی کو سرمایہ کاری بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سرمایہ کاری بورڈ کے سابق چیئرمین مفتاح اسماعیل کو مشیر کے عہدہ پر براجمان کر دیا گیا ہے، ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز کے حکم پر ڈان لیکس پر وزارت خارجہ… Continue 23reading طارق فاطمی کو سرمایہ کاری بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا فیصلہ

نواز شریف کے دور میں وزارت خارجہ کے سیاہ و سفید کے مالک سرتاج عزیز آج کہاں اور کس حال میں ہیں،طارق فاطمی کا کیا بنا؟

datetime 16  اگست‬‮  2017

نواز شریف کے دور میں وزارت خارجہ کے سیاہ و سفید کے مالک سرتاج عزیز آج کہاں اور کس حال میں ہیں،طارق فاطمی کا کیا بنا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ان کی بنائی گئی وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہو چکی ہے۔ نواز شریف کی کابینہ میں شامل تین اہم ارکان جن میں چوہدری نثار، سرتاج عزیز اور طارق فاطمی ان دنوں نہ صرف سیاسی حلقوں کی نظروں سے غائب ہو چکے ہیں… Continue 23reading نواز شریف کے دور میں وزارت خارجہ کے سیاہ و سفید کے مالک سرتاج عزیز آج کہاں اور کس حال میں ہیں،طارق فاطمی کا کیا بنا؟

بننے والے والے طارق فاطمی کو ’’نوازنے‘‘ کا فیصلہ کونسی اہم وزرات سونپی جا رہی ہے؟ سب حیران رہ گئے

datetime 10  مئی‬‮  2017

بننے والے والے طارق فاطمی کو ’’نوازنے‘‘ کا فیصلہ کونسی اہم وزرات سونپی جا رہی ہے؟ سب حیران رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز حکومت نے ڈان لیکس میں قربانی کا بکرا بنائے جانے والے طارق فاطمی کو رام کرنے کیلئے نواز نے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کو وزارت موسمیاتی تبدیلی کا قلمدان دینے پر غور کیا جا رہا ہے اس بارے… Continue 23reading بننے والے والے طارق فاطمی کو ’’نوازنے‘‘ کا فیصلہ کونسی اہم وزرات سونپی جا رہی ہے؟ سب حیران رہ گئے

طارق فاطمی اور سرتاج عزیز کے تعلقات کشیدہ تھے پانامہ فیصلے کے بعد نواز شریف کواستعفیٰ دینے سے کس نے روکا؟دھماکہ خیز انکشافات

datetime 5  مئی‬‮  2017

طارق فاطمی اور سرتاج عزیز کے تعلقات کشیدہ تھے پانامہ فیصلے کے بعد نواز شریف کواستعفیٰ دینے سے کس نے روکا؟دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس فیصلے کے بعد نواز شریف استعفیٰ دینا چاہتے تھے مگر ن لیگ کے ایک مضبوط دھڑے نہیں انہیں ایسا کرنے سے روک دیا،دو اہم وزیر ملک سے باہر جا چکے،وزارت خارجہ لاوارث ہو چکی، اہم غیر ملکی شخصیات کی ملک میں آمد پر وزارت کا کردار محدود ہو چکا، اپوزیشن جماعتوں… Continue 23reading طارق فاطمی اور سرتاج عزیز کے تعلقات کشیدہ تھے پانامہ فیصلے کے بعد نواز شریف کواستعفیٰ دینے سے کس نے روکا؟دھماکہ خیز انکشافات

مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور غلط ہیں ،وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی ڈٹ گئے،اب کیا کروں گا؟بڑا اعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2017

مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور غلط ہیں ،وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی ڈٹ گئے،اب کیا کروں گا؟بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے اپنے اعزاز میں دی گئی الوداعی تقریب میں کہا ہے کہ بطور سفارتکار اعلیٰ ذمہ داریاں سرانجام دیں ،انتہائی حساس معاملات سے باخبر رہا ، مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور غلط ہیں انہیں مستردکرتا ہوں ۔ منگل… Continue 23reading مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور غلط ہیں ،وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی ڈٹ گئے،اب کیا کروں گا؟بڑا اعلان کردیا

نیوز لیک سکینڈل کے مبینہ اہم ترین کردار نے حکومت سے ٹکرلے لی،وزیراعظم کو کیا کچھ کہہ ڈالا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2017

نیوز لیک سکینڈل کے مبینہ اہم ترین کردار نے حکومت سے ٹکرلے لی،وزیراعظم کو کیا کچھ کہہ ڈالا، حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سال ملک کی خدمت کرنے والے کے لئے الزامات تکلیف دہ ہیں‘ پاکستان اور سفارتکاری کے ساتھ رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا ہر قسم کے تعاون کے لئے… Continue 23reading نیوز لیک سکینڈل کے مبینہ اہم ترین کردار نے حکومت سے ٹکرلے لی،وزیراعظم کو کیا کچھ کہہ ڈالا، حیرت انگیزانکشافات

پرویز رشید کے بعدعہدے سے ہٹائے جانیوالے طارق فاطمی کو اہم وزارت کا قلمدان سونپنے کی تیاریاں۔۔کیا ہونے جا رہا ہے، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2017

پرویز رشید کے بعدعہدے سے ہٹائے جانیوالے طارق فاطمی کو اہم وزارت کا قلمدان سونپنے کی تیاریاں۔۔کیا ہونے جا رہا ہے، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق معاون خصوصی طارق فاطمی کو وفاق میں اہم عہدہ دینے کی تیاریاں شروع ۔تفصیلات کےمطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈان لیکس رپورٹ پر حکومتی نوٹیفکیشن کے تحت برطرف کئے گئے طارق فاطمی کو وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کا عہدہ دیئے جانے… Continue 23reading پرویز رشید کے بعدعہدے سے ہٹائے جانیوالے طارق فاطمی کو اہم وزارت کا قلمدان سونپنے کی تیاریاں۔۔کیا ہونے جا رہا ہے، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز انکشافات

Page 1 of 3
1 2 3