بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

بننے والے والے طارق فاطمی کو ’’نوازنے‘‘ کا فیصلہ کونسی اہم وزرات سونپی جا رہی ہے؟ سب حیران رہ گئے

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز حکومت نے ڈان لیکس میں قربانی کا بکرا بنائے جانے والے طارق فاطمی کو رام کرنے کیلئے نواز نے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کو وزارت موسمیاتی تبدیلی کا قلمدان دینے پر غور کیا جا رہا ہے اس بارے میں حتمی فیصلہ جلد وزیراعظم کریں گے۔

طارق فاطمی نے خود یہ وزارت لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ طارق فاطمی کو ڈان لیکس معاملے پر خبر کو نہ رکوانے کی وجہ سے ان کے عہدے سے فارغ کیا گیا جس پر طارق فاطمی نے وزیراعظم کو ایک خط لکھا تھا اور اس فیصلے سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…