’’مہلک وباء نے سندھ میں پنجے گاڑ ھ لیے ، ہر چوتھا شخص کرونا کا شکار ‘‘ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ٹیسٹوں کے 25فیصد نتائج مثبت آگئے
کراچی (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ میں کرونا وائرس نے پنجے گاڑھنا شروع کر دیئے ۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ہر چوتھا شخص مہلک وباء کا شکار ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس تیزی کیساتھ پھیل رہا ہے ، سندھ میں کورونا کی وبا تیزی سے اپنے… Continue 23reading ’’مہلک وباء نے سندھ میں پنجے گاڑ ھ لیے ، ہر چوتھا شخص کرونا کا شکار ‘‘ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ٹیسٹوں کے 25فیصد نتائج مثبت آگئے