18 سالہ بیٹے کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت، دکھیاری ماں نے چیف جسٹس ثاقب نثار کے سامنے سورۃ العصر کی تلاوت کی اور پھر کیا کہا؟ افسوسناک صورتحال
لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان لاہور میں گلاب دیوی ہسپتال کا دورہ کرنے کے لیے نکلے تو ایک خاتون صغریٰ بی بی نے ان کی گاڑی روک لی تھی جس کے بعد چیف جسٹس نے گاڑی سے اتر کر اس دکھیاری خاتون کی بات سنی اور اسے اتوار کے روز سپریم… Continue 23reading 18 سالہ بیٹے کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت، دکھیاری ماں نے چیف جسٹس ثاقب نثار کے سامنے سورۃ العصر کی تلاوت کی اور پھر کیا کہا؟ افسوسناک صورتحال