بجٹ نے کاروباری برادری اور عوام کو پریشان کر دیا ہے، صدراسلام آباد وو یمن چیمبر
اسلام آ باد(آن لائن )اسلام آبادوویمن چیمبر کی بانی صدرثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی امنگوں کا ترجمان ہے جس نے عوام اور کاروباری برادری کو ہراساں کر دیا ہے۔بجٹ ہماری توقعات کے خلاف ہے جس سے عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیاہے۔ بجٹ کے اثرات نے… Continue 23reading بجٹ نے کاروباری برادری اور عوام کو پریشان کر دیا ہے، صدراسلام آباد وو یمن چیمبر