آپ تیاری کریں، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریں گے، اماراتی صدر کی وزیراعظم کو یقین دہانی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان… Continue 23reading آپ تیاری کریں، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریں گے، اماراتی صدر کی وزیراعظم کو یقین دہانی