مناسب ہوگا غیراعلانیہ ترجمان کی بے قابو زبان کو تالے لگائے جائیں، ن لیگ کا شیخ رشید کے بیانات پر بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ
لاہور (آ ن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹر پرویز رشید نے شیخ رشید کے بیانات پر معتبرقومی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ مناسب ہوگا غیراعلانیہ ترجمان کی بے قابو زبان کو تالے لگائے جائیں، ورنہ قومی کمیشن بنایا جائے، جو اْن ذمہ داروں کا تعین کرے جن کے… Continue 23reading مناسب ہوگا غیراعلانیہ ترجمان کی بے قابو زبان کو تالے لگائے جائیں، ن لیگ کا شیخ رشید کے بیانات پر بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ