بھارت کے ساتھ یہ خونی اور آخری جنگ ہو گی اور ایٹمی جنگ ہو گی، شیخ رشید کی ایٹمی جنگ کی دھمکی سے بھارت پر کپکپی طاری، بھارتی میڈیا زہر اگلنے لگا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر نے بھارت کو جنگ کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا پر خوف کے سائے اور بھونچال آ گیا۔ انڈیا ٹوڈے کے پروگرام انڈیا فرسٹ میں وفاقی وزیر شیخ رشید کے جملوں کو ایسے دکھایا گیا کہ بس اب جنگ ہونے ہی والی ہے۔ وفاقی وزیر کی مختلف تقاریر… Continue 23reading بھارت کے ساتھ یہ خونی اور آخری جنگ ہو گی اور ایٹمی جنگ ہو گی، شیخ رشید کی ایٹمی جنگ کی دھمکی سے بھارت پر کپکپی طاری، بھارتی میڈیا زہر اگلنے لگا