شہید کیمرہ مین کے خاندان کیلئے یہ کام فوری کیا جائے اہم شخصیت کا قابل تحسین اقدام، حکم جاری
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین شہزاد خان کی بیوہ اور بھائی کو ملازمت دینے کا اعلان کر دیا‘ ثنا اللہ زہری نے کہا کہ یہ ہم سب کی جنگ ہے‘ وکلاء‘ سول سوسائٹی ہمارا ساتھ دیں ہم دہشت گردوں کو… Continue 23reading شہید کیمرہ مین کے خاندان کیلئے یہ کام فوری کیا جائے اہم شخصیت کا قابل تحسین اقدام، حکم جاری