منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

شہریار آفریدی کو نیویارک جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پہنچنے پر کڑی تفتیش کا سامنا، کئی گھنٹے بعد داخلے کی اجازت ملی

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

شہریار آفریدی کو نیویارک جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پہنچنے پر کڑی تفتیش کا سامنا، کئی گھنٹے بعد داخلے کی اجازت ملی

نیویارک (آن لائن)قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے چئیرمین شہریار آفریدی کو نیویارک کے جان ایف کینیڈی ائرپورٹ پہنچنے پر کڑی تفتیش کا سامنا کرنا پڑا، پا کستانی قونصلیٹ کی تحریری ضمانت پر کئی گھنٹے بعد داخلے کی اجازت مل گئی۔انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی اوورسیز پاکستانیوں کی ایک… Continue 23reading شہریار آفریدی کو نیویارک جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پہنچنے پر کڑی تفتیش کا سامنا، کئی گھنٹے بعد داخلے کی اجازت ملی

افغان صدر اشرف غنی کی کابینہ کے20 وزرا پیدائشی پاکستانی نکلے

datetime 29  جولائی  2021

افغان صدر اشرف غنی کی کابینہ کے20 وزرا پیدائشی پاکستانی نکلے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ اشرف غنی کابینہ کے 20 وزراپاکستان میں پیدا ہوئے اور پلے بڑھے ، اس کے علاوہ افغانستان کے ایک ہزار اہم عہدوں پر فائز افراد پاکستان سے تعلیم یافتہ ہیں ، افغان کرکٹ ٹیم کو پاکستان نے کھڑا کیا… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی کی کابینہ کے20 وزرا پیدائشی پاکستانی نکلے

شہریار آفریدی نے جان بوجھ کر ووٹ ضائع کیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 3  مارچ‬‮  2021

شہریار آفریدی نے جان بوجھ کر ووٹ ضائع کیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ انتخابات میں حکومتی رکن شہریار آفریدی نے غلطی سے بیلٹ پیپر پر دستخط کر دئیے جس سے ان کا ووٹ ضائع ہو گیا،اسی پر ن لیگ کا بھی ردِعمل سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سینیٹ الیکشن میں حکومتی رکن کا ووٹ ضائع ہو گیا،شہریار آفریدی نے غلطی سے بیلٹ پیپر… Continue 23reading شہریار آفریدی نے جان بوجھ کر ووٹ ضائع کیا، تہلکہ خیز دعویٰ

آپ کو نہیں پتہ ووٹ کس طرح کاسٹ کرتے ہیں؟ ووٹ ضائع کرنے پر وزیر اعظم نے شہریار آفریدی کی کلاس لے لی

datetime 3  مارچ‬‮  2021

آپ کو نہیں پتہ ووٹ کس طرح کاسٹ کرتے ہیں؟ ووٹ ضائع کرنے پر وزیر اعظم نے شہریار آفریدی کی کلاس لے لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)شہریار آفریدی کے ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم عمران خان برہم ، نجی ٹی وی سمانیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ آپ کو نہیں پتہ ووٹ کس طرح کاسٹ کرتے ہیں ،سب کو طریقہ کار بتایاگیاتھا کہ ووٹ کیسے کاسٹ ہوتاہے،آپ کو ایسی غلطی نہیں کرنی چاہئے تھی ،جواب… Continue 23reading آپ کو نہیں پتہ ووٹ کس طرح کاسٹ کرتے ہیں؟ ووٹ ضائع کرنے پر وزیر اعظم نے شہریار آفریدی کی کلاس لے لی

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا

اسلام آباد( آن لائن)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین کشمیرکمیٹی شہریارآفریدی کاعہدہ وفاقی وزیرکے برابرکردیاگیا،شہریارآفریدی کووفاقی وزیرکے برابر مراعات ملیں گی،وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

وزیر مملکت شہریار آفریدی بھی کرونا وائرس کا شکار

datetime 30  مئی‬‮  2020

وزیر مملکت شہریار آفریدی بھی کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی مثبت آ گیا۔وزیر مملکت نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انھوں نے خود کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔ شہریار آفریدی… Continue 23reading وزیر مملکت شہریار آفریدی بھی کرونا وائرس کا شکار

کوئی مذہب کے نام پر دھوکہ دے سکے گا نہ ہی جھوٹے وعدوں سے بہلا سکے گا،عمران خان نے ہینڈ پمپ کی سیاست ختم کردی،شہریار آفریدی کا دعویٰ

datetime 4  جنوری‬‮  2020

کوئی مذہب کے نام پر دھوکہ دے سکے گا نہ ہی جھوٹے وعدوں سے بہلا سکے گا،عمران خان نے ہینڈ پمپ کی سیاست ختم کردی،شہریار آفریدی کا دعویٰ

کرک(این این آئی) وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ کرک میں نلکے لگانے کے سوا کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا گیا، عمران خان نے ہینڈ پمپ اور پریشر پمپ کی سیاست ختم کردی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت شہر یار آفریدی نے کہا کہ جے یو آئی اور دیگر جماعتوں نے لوٹ… Continue 23reading کوئی مذہب کے نام پر دھوکہ دے سکے گا نہ ہی جھوٹے وعدوں سے بہلا سکے گا،عمران خان نے ہینڈ پمپ کی سیاست ختم کردی،شہریار آفریدی کا دعویٰ

 مولانا  جتنے لوگ لاسکتے ہیں لے آئیں ہم کنٹینر بھی دیں گے اور حلوہ بھی۔۔۔! حکومت نے بڑی پیشکش کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

 مولانا  جتنے لوگ لاسکتے ہیں لے آئیں ہم کنٹینر بھی دیں گے اور حلوہ بھی۔۔۔! حکومت نے بڑی پیشکش کردی

فیصل آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے انسداد منشیات  شہریار آفریدی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جتنے لوگ لاسکتے ہیں لے آئیں ہم کنٹینر بھی دیں گے اور حلوہ بھی مگر وہ  اقتدار کا خواب دیکھنا چوڑ دیں اور قوم کو گمراہ کرنے سے باز رہیں۔جمعہ کے روز فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading  مولانا  جتنے لوگ لاسکتے ہیں لے آئیں ہم کنٹینر بھی دیں گے اور حلوہ بھی۔۔۔! حکومت نے بڑی پیشکش کردی

رانا ثنا کیخلاف اگر میں نے یہ کام کیا ہو تو اللہ مجھے کلمہ نصیب نہ کرے، شہر یار آفریدی  الزامات پر برہم،بڑا اعلان کردیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

رانا ثنا کیخلاف اگر میں نے یہ کام کیا ہو تو اللہ مجھے کلمہ نصیب نہ کرے، شہر یار آفریدی  الزامات پر برہم،بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ رانا ثنا کیخلاف جان بوجھ کر کچھ کیا ہو تو اللہ مجھے کلمہ نصیب نہ کرے، اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب (اے این ایف) نے تین ہفتے تک رانا ثناء اللہ کا تعاقب کیا، اسکی فوٹیج ان کے پاس ہے اور وہ… Continue 23reading رانا ثنا کیخلاف اگر میں نے یہ کام کیا ہو تو اللہ مجھے کلمہ نصیب نہ کرے، شہر یار آفریدی  الزامات پر برہم،بڑا اعلان کردیا

Page 2 of 4
1 2 3 4