شہباز گل کو امریکہ کی یونیورسٹی سے کیوں نکالا گیا؟غیر ملکی ایجنٹ قرار دیتے ہوئے بڑا چیلنج دے دیا گیا
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کے پولیٹکل سیکرٹری ذیشان ملک نے کہا ہے کہ شہباز گل کو اس کے کردار کی وجہ سے امریکہ کی یونیورسٹی سے نکالا گیا،شہباز گل کی کہانی فیصل آباد کا بچہ بچہ جانتا ہے اور اگر شہباز گل اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا… Continue 23reading شہباز گل کو امریکہ کی یونیورسٹی سے کیوں نکالا گیا؟غیر ملکی ایجنٹ قرار دیتے ہوئے بڑا چیلنج دے دیا گیا