شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی مشترکہ پریس کانفرنس ، حکومت کیخلاف طبل بجا دیا
اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج پارلیمان کی کارروائی کو پاؤں تلے روندا گیا اور اسپیکر اسد قیصر نے ہماری ترامیم… Continue 23reading شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی مشترکہ پریس کانفرنس ، حکومت کیخلاف طبل بجا دیا