شہباز شریف خاندان کو بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی کی تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صد ر و سابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف اور ان کے خاندان پر منی لانڈرنگ کیس میں بیرون ملک رقوم کی منتقلی کی تفصیلات سامنے آ گئیں ۔دستاویزات کے مطابق شہباز شریف اور ان کے بیٹوں ،بیٹیوں اور اہلیہ کو بیرون ملک سے ڈالروں میں… Continue 23reading شہباز شریف خاندان کو بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی کی تفصیلات سامنے آ گئیں