شکیل آفریدی کی رہائی ،حکومت نے اہم قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہاہے کہ پاکستان شکیل آفریدی کی رہائی کے معاملے پر امریکہ سے بات کرسکتا ہے ٗڈاکٹر آفریدی پشاور کی ایک جیل میں 33 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں ٗمعاملے کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حل کر ناچاہیے ہیں… Continue 23reading شکیل آفریدی کی رہائی ،حکومت نے اہم قدم اُٹھالیا