ٹیکسوں کی بھر مار اور مہنگائی کیخلاف تاجران آج شٹرڈاون ہڑتال کریں گے
سرگودھا (آن لائن)حالیہ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھر مار اور مہنگائی کے خلاف تاجران (آج)13 جولائی کو آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کریں گے جس میں پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن سرگودھا نے دن 9 بجے مکمل کیساتھ دھرنے کا اعلان کردیا۔زرائع کے مطابق آل پاکستان… Continue 23reading ٹیکسوں کی بھر مار اور مہنگائی کیخلاف تاجران آج شٹرڈاون ہڑتال کریں گے