ہمیںعیدالاضحی کے اصل مقصد کو نہیں بھولنا چاہیے، شوبز شخصیات کا عید کے موقع پر خصوصی پیغام
لاہور( این این آئی)شوبزشخصیات نے قوم کو عید الاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں تہوار کو بھرپور انداز میں منانے کیساتھ ساتھ کورونا ایس او پیز پر بھی عمل پیرا ہونا ہے ،عیدالاضحی کاتہوار ہمیں قربانی کا درس دیتاہے اس لئے ہمیں اس کے اصل مقصد کو نہیں بھولنا چاہیے،گوشت کی تقسیم… Continue 23reading ہمیںعیدالاضحی کے اصل مقصد کو نہیں بھولنا چاہیے، شوبز شخصیات کا عید کے موقع پر خصوصی پیغام