شوال کا چاند نظر آ گیا، کل عیدالفطر ہو گی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر سے شہادتوں کی روشنی میں چاند کی رویت کا فیصلہ کیا گیا، اس اجلاس کے دوران تکنیکی معاونت کے لئے محکمہ موسمیات اور سپارکو کے افسران بھی موجود… Continue 23reading شوال کا چاند نظر آ گیا، کل عیدالفطر ہو گی