خود کو ابوظہبی کے شاہی خاندان کا ملازم بتانے والا شخص 4 مہینے فائیو سٹار ہوٹل میں رہا، 23 لاکھ کا بل دیے بغیر غائب ہو گیا
نئی دہلی(این این آئی)شاہی خاندان کا جعلی ملازم 5اسٹار ہوٹل میں 23لاکھ روپے کا بل بنا کر فرار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق محمد شریف نام کا شخص دہلی کے 5اسٹار ہوٹل میں چار مہینے سے ٹہرا ہوا تھا جس کے قیام کا بل 23لاکھ روپے تک جا پہنچا۔پولیس کے مطابق محمد شریف نے خود کو… Continue 23reading خود کو ابوظہبی کے شاہی خاندان کا ملازم بتانے والا شخص 4 مہینے فائیو سٹار ہوٹل میں رہا، 23 لاکھ کا بل دیے بغیر غائب ہو گیا