منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شاہد خاقان عباسی کامستقبل،نوازشریف نے اہم اعلان کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2017

شاہد خاقان عباسی کامستقبل،نوازشریف نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لیگی اراکین اسمبلی اور وزراء کی ہدایت کی ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیساتھ تعاون کریں ۔ پنجاب ہاؤس روانگی کے موقع سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بتایاکہ میاں شہباز شریف پنجاب میں رہیں گے اور شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کامستقبل،نوازشریف نے اہم اعلان کردیا

چوہدری نثار،نوازشریف کے منع کرنے کے باوجود وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 8  اگست‬‮  2017

چوہدری نثار،نوازشریف کے منع کرنے کے باوجود وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کا بل لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترمیم کیلئے اپوزیشن سے مل کر بل لایا جاسکتا ہے ٗ وہ 45 دن رہیں گے یا زیادہ، فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کرے گی ٗچوہدری نثار علی… Continue 23reading چوہدری نثار،نوازشریف کے منع کرنے کے باوجود وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا قدم اُٹھالیا

وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ، عائشہ گلالئی کے الزامات،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم ترین اعلانات کردیئے

datetime 7  اگست‬‮  2017

وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ، عائشہ گلالئی کے الزامات،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم ترین اعلانات کردیئے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک پارٹی کہے گی ذمہ داریاں ادا کرتا رہوں گا ، اگر پارٹی چاہے گی تو شہبازشریف کیلئے وزارت عظمیٰ چھوڑ دوں گا ، ہمارے وزیراعظم آج بھی میاں نوازشریف ہیں ، ہم نے کبھی نہیں کہا کہ کابینہ چھوٹی ہوگی ،کراچی کیلئے… Continue 23reading وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ، عائشہ گلالئی کے الزامات،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم ترین اعلانات کردیئے

وفاقی وزرا ء پرپابندی لگادی گئی،نوٹیفکیشن جاری

datetime 7  اگست‬‮  2017

وفاقی وزرا ء پرپابندی لگادی گئی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزرا ء کے بیرون ملک سفر کے بارے میں پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم آفس کو صرف بیرون ملک دورے کی تاریخوں سے متعلق پیشگی آگاہ کرنا لازمی ہوگا ٗوفاقی وزیر اور وفاقی سیکرٹری ایک وقت پر… Continue 23reading وفاقی وزرا ء پرپابندی لگادی گئی،نوٹیفکیشن جاری

اربوں روپے کی کرپشن، نئے وزیراعظم وزارتِ عظمیٰ سنبھالتے ہی بڑے معاملے میں پھنس گئے

datetime 5  اگست‬‮  2017

اربوں روپے کی کرپشن، نئے وزیراعظم وزارتِ عظمیٰ سنبھالتے ہی بڑے معاملے میں پھنس گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اربوں روپے کی کرپشن، نئے وزیراعظم وزارتِ عظمیٰ سنبھالتے ہی بڑے معاملے میں پھنس گئے، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف سپریم کورٹ میں ایل این جی گیس سکینڈل کی دوبارہ تحقیقات کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ اس درخواست میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، ان کے پرنسپل… Continue 23reading اربوں روپے کی کرپشن، نئے وزیراعظم وزارتِ عظمیٰ سنبھالتے ہی بڑے معاملے میں پھنس گئے

آتے کے ساتھ ہی بڑا سرپرائز، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2017

آتے کے ساتھ ہی بڑا سرپرائز، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ناقابل یقین اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے ترقی اور خوشحالی کے سفر کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 سالہ ترقیاتی منصوبہ جات کو آئندہ 10 ماہ میں مکمل کیا جائے گا ٗسی پیک، توانائی، بنیادی ڈھانچہ سمیت تمام منصوبہ جات… Continue 23reading آتے کے ساتھ ہی بڑا سرپرائز، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ناقابل یقین اعلان کردیا

پڑھی لکھی کابینہ،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،کابینہ میں شامل وزراء کتنے تعلیم یافتہ ہیں؟حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 4  اگست‬‮  2017

پڑھی لکھی کابینہ،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،کابینہ میں شامل وزراء کتنے تعلیم یافتہ ہیں؟حیرت انگیز تفصیلات جاری

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور ان کی کابینہ میں شامل متعدد وزراء نے غیر ملکی تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کررکھی ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کیلیفورنیا یونیورسٹی امریکہ اور جارج واشنگٹن یونیورسٹی امریکہ سے الیکٹریکل انجینئرنگ کے مضمون میں گریجویشن اور… Continue 23reading پڑھی لکھی کابینہ،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،کابینہ میں شامل وزراء کتنے تعلیم یافتہ ہیں؟حیرت انگیز تفصیلات جاری

عائشہ گلالئی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ عائشہ گلالئی کے سیکیورٹی سے متعلق خط علم میں آیا جس کے بعد آئی جی اسلام آباد کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عائشہ گلا لئی نے بتایا کہ… Continue 23reading عائشہ گلالئی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا حکم جاری کردیا

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دو نئی وزارتیں بنا دیں اور قلمدان اپنے پاس رکھ لیا، وزرا کی فوج ظفر موج

datetime 4  اگست‬‮  2017

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دو نئی وزارتیں بنا دیں اور قلمدان اپنے پاس رکھ لیا، وزرا کی فوج ظفر موج

اسلام آباد (آئی این پی) نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے جس میں 47 وزرا شامل ہیں۔ نئی کابینہ میں ایک نئی وزارت توانائی بھی قائم کی گئی ہے جو دو وزارتوں کو ملا کر بنائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نئی کابینہ میں وزارت توانائی کی علیحدہ وزارت قائم کی گئی ہے جس… Continue 23reading وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دو نئی وزارتیں بنا دیں اور قلمدان اپنے پاس رکھ لیا، وزرا کی فوج ظفر موج

Page 60 of 64
1 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64