پاکستان پیپلز پارٹی کی معروف رکن قومی اسمبلی کا گھر کنڈا کنکشن سے چلنے انکشاف ،قومی خزانے کو ماہانہ لاکھوں روپے کا ٹیکہ
سکھر(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ سومرو کا گھر کنڈا کنکشن سے چلنے انکشاف ہوا ہے۔یہ انکشاف سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) کی پنوعاقل میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کے دوران ہوا۔چوری کی بجلی سے گھر میں موجود ایئر کنڈیشنز اور دیگر برقی آلات سے قومی خزانے کو ماہانہ لاکھوں… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کی معروف رکن قومی اسمبلی کا گھر کنڈا کنکشن سے چلنے انکشاف ،قومی خزانے کو ماہانہ لاکھوں روپے کا ٹیکہ