ن لیگ کے کچھ اراکین پی ٹی آئی کے ساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ چاہتے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں اور پولیٹیکل فورسز کو انتخابات کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے وگرنہ بہت دیر ہو جائے گی اور اس کے ملک کے لئے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ،صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے لئے شیڈول طے… Continue 23reading ن لیگ کے کچھ اراکین پی ٹی آئی کے ساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ چاہتے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف